Generally, the younger generation is told the false narrative that the MUHAJIR who migrated from India during the 1947 Partition were given refuge in Sindh. This video exposes the clever strategy of G.M. Syed, in which, on one hand, a request was made for the arrival of MUHAJIR, and on the other hand, the shortage of money and skilled individuals in Sindh was also highlighted—so that the Muslim Sindhis present in Sindh could be assisted.
عام طور پر نئی نسل کو یہ جھوٹا بیانیہ بتایا جاتا ہے کہ 1947 میں تقسیم ہند کے وقت انڈیا سے ہجرت کرکے آنے والے مہاجرین کو سندھ میں پناہ دی گئی تھی۔ اس ویڈیو میں جی ایم سید کی اس ہوشیاری سے پردہ اٹھایا گیا ہے جس میں ایک طرف تو مہاجرین کے آنے درخواست دی گئی ہے اور دوسری طرف سندھ میں موجود پیسے اور ہنرمندوں کی کمی کے سامنے کا بھی ذکر کیا گیا ہے تاکہ سندھ میں موجود مسلم سندھیوں کی مدد ہو سکے